ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو: کسان تحریک کی حمایت اور قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس ورکرس کی احتجاجی ریلی

بنگلورو: کسان تحریک کی حمایت اور قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس ورکرس کی احتجاجی ریلی

Sun, 14 Feb 2021 10:48:29    S.O. News Service

بنگلورو، 14؍فروری (ایس او نیوز) بنگلورو کے ہبال اسمبلی حلقہ کے کانگریس ورکرس نے کرشنا بائرے گوڈا کی قیادت میں کسان تحریک کی حمایت اور پٹرول ، ڈیزل گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

اس ریلی میں اراکین اسمبلی بائرتی سریش، رام لنگا ریڈی، کرشنا ہیگڑے، گوڈا، وجئے سنگھ کے علاوہ یوتھ کانگریس اور کانگریس کی مختلف یونین کے یوتھ لیڈرس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 

مرکزی حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کرنے اور کسانوں کے مطالبات پورے کرنے کی مانگ کی گئی۔


Share: